کتابیں

اس صفحے کے ذریعے میری تمام طبع شدہ کتابیں بالکل مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ ہر کتاب کے ساتھ اس کی قیمت درج ہے۔ میری خواہش اور امید ہے کہ جو بھی کوئی کتاب ڈاؤن لوڈ کرے اس کتاب کی قیمت کے برابر رقم کسی نیک مقصد میں ضرور خرچ کرے۔


ہمسفر

سال اشاعت : ۲۰۲۰
قیمت : ۴۵۰ روپے


بَن اور مَن

سال اشاعت : ۲۰۱۵
قیمت : ۳۵۰ روپے


پاؤں کا تِل

سال اشاعت : ۲۰۱۰
قیمت : ۲۵۰ روپے