Category: سفر
-
نعیمہ اور میں
تو آئیے آج میں آپ کو بتائوں کہ اس داستان کا آغاز کہاں سے ہوا۔ سفر کی یہ کہانی قریباً پچیس تیس سال پہلے کس طرح شروع ہو ئی۔ نعیمہ کی اور میری دوستی اس سے بھی پرانی ہے۔ ہم تقریباً پڑوسی تھے۔ ہمارے بچوں کی عمریں بھی لگ بھگ ایک برابر تھیں۔ گھروں میں…