Category: سفر
-
پریوں کا مرغزار
چند روز پہلے ایک مہربان دوست کے سوال نے مجھے چونکا دیا۔ "کیا آپ نے پاکستان اچھی طرح گھوم پھر کر نہیں دیکھا۔۔۔؟” ان کے سوال میں ہی دوسرا سوال چھپا ہوا تھا کہ پھر پاکستان کے بارے میں کبھی کچھ کیوں نہیں لکھا۔ ان کے سوال نے مجھے ایک سوچ میں ڈال دیا۔ اگر…
-
جیون میں ایک بار۔۔۔۔
ہمارے بچپن میں ریڈیو پر لتا کا ایک گانا بجا کرتا تھا۔ "جیون میں ایک بار آنا سنگا پور۔” پتہ نہیں کس طرح برسوں بعد بھی اس کے بول ذہن میں رہے۔ جب بالی گئے تو سوچا کہ ساتھ ہی سنگا پور جا کر بھی دیکھ لیا جائے کہ اس میں ایسی کیا خصوصیت ہے۔…
-
بہشت بر روئے زمیں۔۔۔۔
مغل بادشاہوں نے کشمیر کو جنت نظیر قرار دیا تھا مگر ہالی وڈ (Hollywood) کی فلموں نے تو بالی کو زمین پر بہشت کا درجہ دے رکھا ہے۔ الزبتھ گلبرٹ Elizabeth Gilbert کی لکھی کتاب Eat Pray Love اور اسی نام پر بنی جولیا رابرٹس Julia Roberts کی فلم نے بھی بالی کو بہت شہرت بخشی ۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا مغربی…
-
آفریں آفریں
بہت پرانی بات ہے جب ابھی سیاحت کی وادیوں میں ہم نے دھیرے دھیرے قدم رکھا ہی تھا۔ چند خواتین سے ملاقات ہوئی جو انہی دنوں شام، لبنان اور اردن کے سفر سے واپس لوٹی تھیں۔ ان تین ممالک کا کوئی جوڑ میری سمجھ میں نہیں آیا تو میں نے آخر پوچھ ہی لیا۔ آپ…
-
ہمالہ کے سائے میں
اسی سال نیپال کا سفر غیر متوقع طور پر اچانک طے پایا۔ ہمارے پاس جولائی کا آخری ہفتہ ہی فارغ تھا۔ کوئی ویزا لینے کا وقت نہیں تھا۔ میں نے وہ چند ملک دیکھنے شروع کئے جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی ضرورت نہیں اور نظر انتخاب نیپال پر گئی۔ ویسے آپس کی بات ہے کوئی اتنی…
-
آہنی پردے کے پیچھے
گزشتہ چند برسوں میں کمیونسٹ بلاک سے نکلے چند ملکوں میں جانے کا اتفاق ہوا۔ سب سے پہلا تو اُزبکستان تھا۔ اگرچہ وہاں گئے تو کئی سال ہو گئے مگر میں نے سوچا کہ اُسکا ذکر بھی کر دوں۔ تا شقند کا نام اُس سے پہلے اِس لیے سُنا ہوا تھا کہ ہندو پاکستان جنگ کے بعد 1966ء…
-
مَملِکۃُ المَغربیۃ
امریکہ کے فوراً بعد ہی مراکش یعنی Morocco جانے کا موقع ملا۔ میری سمجھ میں یہ کبھی نہیں آیا کہ ہم اسے مراکش کیوں کہتے ہیں۔ جبکہ مراکش تو صرف وہاں کا ایک شہر ہے۔ وہ خود اپنے آپ کو "مَملِکۃالمَغربیۃ” کہتے ہیں اور یہی ان کا سرکاری نام ہے۔ جب مسلمان پے در پے…
-
خدا کا اپنا ملک
نیو یارک کے ہوائی اڈے پر باہر نکلنے سے پہلے میں امیگریشن کے کاؤنٹر پر کھڑی تھی۔سرکاری وردی میں ملبوس نوجوان کے آگے میں نے پاسپورٹ رکھا۔ اُسے چند لمحے بغور دیکھنے کے بعد بولا۔"آپ امریکہ پہلی بار کب آئی تھیں۔۔۔۔؟”"جب آپ ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے”۔ میں نے مسکرا کر فوراً جواب دیا۔اُس…
-
زَر۔ زَمین۔ زَن
پرانے وقتوں کا محاورہ ہے کہ دنیا میں تمام جھگڑے ان تین وجوہات کے باعث ہی ہوتے ہیں۔ زَر یعنی مال و دولت، زمین کی ملکیت، اور زَن یعنی صنفِ نازک یا عُرفِ عام میں عورت۔ اِس سال تُرکی کے سفر میں کچھ مختلف شہر دیکھنے کا موقع ملا۔ اِنہی میں "بُرسا” بھی تھا۔ بُرسا…
-
”زبانِ یارِ مَن تُرکی”
جب ہم کوئٹہ میں رہتے تھے اور پیدل بازاروں میں گھوما کرتے تھے تو وہاں کے ایرانی ہوٹلوں کی موسیقی سنائی دیتی رہتی تھی۔ اکثر فارسی گانے لگے رہتے۔ اُسی وقت کہیں یہ مصرع بھی سنا اور ذہن کے کسی گوشتے میں اٹک کر رہ گیا۔ "زبانِ یارِ مَن تُرکی ومَن تُرکی نمی دانم۔” میرے…